the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پی جی پروگرام کیلئے 26ڈسمبر تا 6 جنوری آن لائن اسپاٹ اڈمیشن
حیدرآباد۔ 21؍ڈسمبر ( پریس ریلیز) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ( بی آر اے او یو) تعلیمی سال 2013-14ء میں ایم بی اے‘ ایم اے (اکنامکس‘ تاریخ‘ پولیٹیکل سائنس‘ پبلک اڈمنسٹریشن‘ سوشولوجی‘ انگلش‘ تلگو ‘ ہندی‘ اردو)‘ ایم کام‘ ایم ایس سی ( میتھامیٹکس‘ اپلائیڈ میتھامیٹکس اور سائیکولوجی) ‘ سال اول کے لئے 26؍ڈسمبر 2013ء تا 6؍جنوری 2014ء آن لائن اسپاٹ اڈمیشن منعقد کرے گا۔ پوسٹ گریجویشن سال اول میں داخلہ کے خواہاں طلبہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ www.braouonline.in پر رجسٹریشن کروائیں اور ان سے گزارش ہے کہ وہ پوسٹ گرایجویٹ اسٹڈی سنٹرس پر ہی دستاویزات کی تصدیق کروائیں۔ اسٹڈی سنٹر ایس ایم ایس کے ذریعہ



داخلہ کی توثیق کرے گا اور اے پی آن لائن کے ذریعہ ٹیوشن۔اسپاٹ اڈمیشن فیس 500 روپئے ادا کرنے پڑیں گے۔ اس کے علاوہ ایم ایس سی (میتھامیٹکس‘ سائیکولوجی‘ فزکس‘ کیمسٹری ‘ بوٹانی‘ زوالوجی اور انوائرمنٹ سائنس) کے سال دوم کے طلبہ اور ایم بی اے کے سال دوم و سوم کے طلبہ جو فیس ادا کرنے سے قاصر رہے انہیں مذکورہ ویب سائٹ پر رجسٹریشن کرواناپڑے گا اور انہیں اسپاٹ اڈمیشن کے ساتھ ٹیوشن فیس 500 روپئے اے پی آن لائن کے ذریعہ اداکرنی پڑے گی۔ ایم اے (اکنامکس‘ ہسٹری‘ پولیٹیکل سائنس‘ پبلک اڈمنسٹریشن ‘ سوشیالوجی‘ تلگو‘ انگلش‘ ہندی اور اردو ) ‘ ایم ایس سی ( میتھامیٹکس اینڈ سائیکولوجی)‘ ایم کام اور ایم بی اے کی کلاسس کا اتوار 29؍ڈسمبر سے ریاست کے تمام پی جی سنٹر میں آغاز عمل میں آئے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.